اس شخص کے آخری دیدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ...
جو پوری دنیا حتیٰ مغرب تک میں عورتوں کی عزت و وقار کا دفاع کرتا رہا۔
جمعرات 2 جولائی 2026، اب رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے جسد خاکی کے آخری وداع کو 2 دن بچے ہیں۔
#اٹھ کھڑے ہونا چاہیے
#شہید خامنہ ای
31 دسمبر 2023