جس دن پتہ چل جائے گا کہ عالمی استکبار کی مادی قوتوں کے مقابل ایسی زمین فراہم ہے کہ افراد بشر اپنی حق بات پر ثابت قدم رہ سکتے ہیں، وہ وہی دن ہوگا جب عالم بشریت کو نجات دینے والا پروردگار کے فضل سے ظہور کرے گا اور اس کا پیغام تیار ہوگا اور اس دن ستمگر اور منہ زور قوتیں، حقیقت کو چھپانے کی جرات نہیں کرسکیں گی۔ امام خامنہ ای 24/11/1999
16 مئی 2025
حکومتوں، ملکوں اور قوموں سے بذات خود ہمارا کوئی تنازعہ نہیں۔ ہماری مخالفت ظلم، جارحیت اور استکبار سے ہے، ہماری مخالفت ان واقعات سے ہے جن کا آپ غزہ میں مشاہدہ کر رہے ہیں۔ امام خامنہ ای
7 مارچ 2024
استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور اسکولی طلبہ کے دن کی مناسبت سے ملک کے طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات 1 نومبر 2023
1 نومبر 2023
شہید سلیمانی نے اپنی زندگی میں بھی استکبار کو شکست دی اور اپنی شہادت کے ذریعے بھی اسے شکست سے دوچار کیا۔ یہ صرف دعوی نہیں ہے۔ یہ ثابت شدہ حقائق ہیں۔
27 دسمبر 2020