سلیمانی نے اپنی زندگی میں بھی اور شہادت کے بعد بھی امریکہ کو شکست ‏دی

شہید سلیمانی نے اپنی زندگی میں بھی استکبار کو ‏شکست دی اور اپنی شہادت کے ذریعے بھی اسے ‏شکست سے دوچار کیا۔ یہ صرف دعوی نہیں ہے۔ یہ ثابت شدہ حقائق ہیں۔

اپنی زندگی میں شکست دی اس کا ثبوت یہ ہے کہ ‏امریکہ کے صدر نے کہا:‏ ہم نے سات ٹریلین ڈالر خرچ کر دئے مگر عراق میں ‏ہمیں کچھ بھی حاصل نہیں ہو سکا۔ یہاں تک کہ وہ عراق کی ایک چھاونی کا دورہ کرنے ‏کے لئے رات کی تاریکی کا سہارا لینے پر مجبور ہوئے۔

یہ بات ساری دنیا نے مانی کہ امریکہ عراق میں اور ‏شام میں، خاص طور پر عراق میں اپنے مقصد میں ‏کامیاب نہیں ہو پایا۔

27 دسمبر 2020

icon cover video