بوسنیا میں کتاب "سرائیوو کی سڑکوں پر چہل قدمی" کی رسم اجراء کا پروگرامتصویری کتاب "سرائیوو کی سڑکوں پر چہل قدمی؛ آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ای کی نظر میں بوسنیا و ہرزیگووینا" کی رسم اجراء کا پروگرام 24 اکتوبر کو سرائیوو میں منعقد ہوا، جس میں بوسنیا و ہرزیگووینا، ترکی اور برطانیہ کی شخصیات نے شرکت کی۔
25 اکتوبر 2026