شہید سید علی خامنہ ای نے اپنے خون سے امریکا کو شکست دے دیرہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ (khamenei.ir) نے رہبر شہید امام خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے تہران آنے والے یمنی وفد کے ایک رکن، یمن کے اہم سیاسی رہنما اور تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد ناصر البخیتی سے ایک مختصر گفتگو کی تھی، جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
15 اکتوبر 2026