امام شہید اپنی اہلیہ محترمہ کا خاص احترام کرتے تھے، امام شہید کی نظر میں بچوں کی تربیت میں ماں کا کردار بنیادی ہے۔"رہبر شہید سید علی خامنہ ای کی فیملی کی ایمانی طرز زندگی" کے زیر عنوان بغداد کے شہید حیدر المیاحی ہال میں عراقی خواتین اور امام شہید کے داماد حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر شیخ محمد جواد محمدی گلپائیگانی کی شرکت سے پیر سات ستمبر کو ایک نشست منعقد ہوئی۔
8 ستمبر 2026