حجۃ الاسلام حاج علی اکبری: ٹرمپ، کیٹرنگ کے ٹرک سے تاریخ کے کوڑے دان تک پہنچے گا رہبر شہید اسلامی انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے چہلم کی مجلس تہران کے مصلائے امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں عوام کی ایک بڑی تعداد، ملک کے سول و عسکری حکام، انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان اور امام شہید کے بیٹوں نے شرکت کی۔
18 اگست 2026