کتاب "سیل نمبر 14" سے متاثر ہو کر اطالوی موسیقار کی نظماٹلی سے تعلق رکھنے والے اوپیرا کے موسیقار اور گلوکار، جناب انتونیو پاپالاردو نے کتاب "سیل نمبر 14" کے اطالوی ترجمے کا مطالعہ کرنے کے بعد رہبر شہید انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بارے میں ایک نظم لکھی ہے۔
جناب پاپالاردو کی نظم کا ترجمہ حسب ذیل ہے:
6 اگست 2026