امام خامنہ ای کی شہادت سے عالمی سطح پر بیداری کی لہر پیدا ہوئیشہید سید حسن نصراللہ کے بیٹے سید جواد نصراللہ نے Khamenei.ir کے ساتھ گفتگو میں رہبر انقلاب شہید امام خامنہ ای کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور کہا کہ امام خامنہ ای کی شہادت سے عالمی سطح پر بیداری کی لہر پیدا ہوئی۔ مفصل گفتگو پیش ہے۔
2 اگست 2026