رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے آقائے شہید ایران کے جلوس جنازہ میں ایران اور عراق کے کروڑوں لوگوں کی شرکت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے اور امت کے شہید امام کو مخاطب کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ اور ان دو جنگوں کے تمام شہیدوں کے پاکیزہ خون کا بدلہ مجرم اور ذلیل قاتلوں سے لے کر رہیں گے۔ یہ انتقام، ہماری قوم کا مطالبہ ہے اور اسے قطعی طور پر پورا ہونا چاہیے۔ یہ مجرم، جن کے بڑے اور چھوٹوں سب کی فہرست موجود ہے، بستر پر پرسکون موت کی آرزو اپنی قبر میں لے کر جائيں گے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:
11 جولائی 2026
امام مجاہد شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی آخری رسومات کے انتظامی امور کی مرکزی کمیٹی کے ترجمان جناب ایمان عطار زادہ نے پیر 22 جون 2026 کی صبح ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی موجودگي میں ایک پریس کانفرنس میں رہبر شہید اور ان کے شہید اہل خانہ کے وداع، جلوس جنازہ اور تدفین کے پروگراموں کی تفصیل بتائی ہے۔
22 جون 2026