ایران اور عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے جلوس جنازہ کے پروگرام کی تفصیلاتامام مجاہد شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی آخری رسومات کے انتظامی امور کی مرکزی کمیٹی کے ترجمان جناب ایمان عطار زادہ نے پیر 22 جون 2026 کی صبح ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی موجودگي میں ایک پریس کانفرنس میں رہبر شہید اور ان کے شہید اہل خانہ کے وداع، جلوس جنازہ اور تدفین کے پروگراموں کی تفصیل بتائی ہے۔
22 جون 2026