رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای نے آبادی کی افزائش کے شعبے میں سرگرم عوامی کارکنوں کے عقیدت کے اظہار اور اسلامی انقلاب کے عظیم الشان قائد شہید خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی شہادت کی مناسبت سے تعزیت پر مبنی خط کے جواب میں، آبادی میں اضافے کے مسئلے اور اس کے اسلامی مملکت ایران کی طاقت اور تمدن کے ساتھ ربط کی طرف اشارہ کیا اور آبادی کے شعبے میں سرگرم عوامی کارکنوں کی روز افزوں کوششوں اور افزائش نسل کی ثقافت کے فروغ پر تاکید کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے جواب کا متن، جو قومی یوم آبادی کے موقع پر سامنے آيا ہے، حسب ذیل ہے:
19 مئی 2026