کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے ہوسا ترجمے کی تقریب رونمائی کے نام شیخ ابراہیم زکزکی کا پیغامکتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے ہوسا زبان میں ترجمے کی تقریب رونمائی میں نائیجیریا تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام رہبر شہید کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
شیخ زکزکی کا پیغام حسب ذیل ہے:
18 مئی 2026