امام خامنہ ای نے امت کو اسلام کی طرف لوٹا دیا: بحرین کے مرجع تقلید آيت اللہ شیخ عیسیٰ قاسمبحرین کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ عیسیٰ قاسم نے اپنے ایک ٹیلی وائزڈ پیغام میں امام خامنہای قدس سرّہ کو انقلابی شخصیات میں ایک ممتاز چہرہ قرار دیا جو بصیرت و عزم کے حامل اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے سب سے مناسب جانشین تھے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ وہ امت کو حقیقی اور درست طور پر اسلام کی طرف واپس لانے کے سلسلے میں ایک ماہر، باصلاحیت اور محنتی شخصیت تھے۔
15 مئی 2026