آیت اللہ خامنہ ای مسئلۂ فلسطین کو عالم اسلام کا دل سمجھتے تھےرہبر شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی شہادت کے چہلم کے موقع پر تہران میں فلسطی کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے جناب خالد القدومی سے khamenei.ir نے ایک خصوصی انٹرویو لیا، جو آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
19 اپریل 2026