مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب کے خطوطسوال: ڈاکٹرصاحب! شہید رہبر انقلاب اسلامی نے 2010 کی دہائی میں یورپ والوں اور امریکیوں کے نام دو خط لکھے تھے، جو بنیادی طور پر ان ممالک کے نوجوانوں کے نام تھے۔ براہ کرم وہ سیاسی، سماجی اور مذہبی پس منظر واضح کریں جس میں یہ خط لکھے گئے؟ آپ کے خیال میں پہلے اور دوسرے خط میں شہید خامنہ ای کے اہداف کیا تھے؟
15 اپریل 2026