شہید امام خامنہ ای؛ دور حاضر کے عظیم اسلامی دانشور، مفکر اور ایک عظیم انقلابیعدلیہ کی انسانی حقوق کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر محمد جواد لاریجانی نے، جو کافی طویل عرصے سے شہید رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں، .khamenei.ir سے بات کرتے ہوئے ان کی شخصیت، نمایاں اور ممتاز خصوصیات اور بعض بے مثال پہلوؤں کا ذکر کیا ہے۔
12 اپریل 2026