یقیناً آبنائے ہرمز کی مینجمنٹ کو ایک نئے مرحلے میں داخل کریں گے۔رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے رہبر شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ کے چہلم کے موقع پر جمعرات 9 اپریل 2026 کو ایک پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام میں رہبر شہید کی بعض خصوصیات، مسلط کردہ تیسری جنگ اور بعض دیگر اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ پیغام حسب ذیل ہے:
9 اپریل 2026