جب کشمیری خواتین نے اپنا پورا اثاثہ ایران کے لیے پیش کر دیاایسے عالم میں جب کشمیر کی بہت سی خواتین کے پاس بچت کے لیے سونے کا ایک بھی زیور نہیں ہے، عورتوں، لڑکیوں یہاں تک کہ چھوٹی بچیوں کی ایسی قطاریں بن گئی ہیں جو اپنا سب سے قیمتی اثاثہ ایران اور ایرانی عوام کو ہدیہ کر رہی ہیں۔
30 مارچ 2026