رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا پہلا پیغاماسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر انقلاب آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے بدھ کی شام قوم کے نام اپنا پہلا پیغام جاری کیا۔ اس پیغام میں انھوں نے ملک کو درپیش حالات، جنگ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔ پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
12 مارچ 2026