بسیج مستضعفین (رضاکار فورس) کے کمانڈر بریگيڈیر شہید غلام رضا سلیمانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا۔
پیغام حسب ذیل ہے:
آج پورے ملک میں انقلاب اسلامی کے نئے رہبر آيت اللہ مجتبی خامنہ ای سے بیعت کا پروگرام منعقد ہوا۔ اس موقع پر تہران کے انقلاب اسکوائر پر اکٹھا ہونے والے جم غفیر کی کچھ تصاویر۔