آیت اللہ سیستانی کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع ملنے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغامرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع ملنے پر جمعے کی صبح ایک پیغام جاری کیا جس میں آپ نے اللہ تعالی سے آیت اللہ سیستانی کی فوری شفایابی کی دعا کی۔
17 جنوری 2020