کتاب 'خاتم سلیمانی' کی کچھ منتخب تصاویرشہرہ آفاق عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم کے موقع پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے اشاعتی و نشریاتی دفتر نے 'خاتم سلیمانی' (سلیمانی کی انگوٹی) کے زیر عنوان ایک کتاب شائع کی جو جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر پر مشتمل ہے۔
15 فروری 2020