کتاب 'خاتم سلیمانی' کی کچھ منتخب تصاویر

شہرہ آفاق عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی  کے چہلم کے موقع پر آیت اللہ العظمی  خامنہ ای کے اشاعتی و نشریاتی دفتر نے 'خاتم سلیمانی'  (سلیمانی کی انگوٹی) کے زیر عنوان ایک کتاب شائع کی جو جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر پر مشتمل ہے۔

72 صفحات کی یہ کتاب رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھ کی تحریر سے شروع ہوتی ہے۔ اس میں بین الاقوامی شخصیت کے مالک جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے ارشادات اور بڑی اہم تصاویر ہیں۔

مندرجہ ذیل تصاویر اسی کتاب سے منتخب کی گئی ہیں۔

15 فروری 2020

کتاب 'خاتم سلیمانی' کی کچھ منتخب تصاویر
gallery item pic-25537-1581746009.jpg
gallery item pic-25538-1581746009.jpg
gallery item pic-25536-1581746009.jpg
gallery item pic-25535-1581746009.jpg
gallery item pic-25534-1581746009.jpg
gallery item pic-25533-1581746009.jpg