13 جولائی 2026
ایران کے حالیہ فتنے میں امریکی صدر اور اعلیٰ امریکی عہدیداروں کی براہ راست مداخلت کو اجاگر کرنے والا ایک انفوگراف۔
26 جنوری 2026
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عید بعثت نبوی کے موقع پر ملک کے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں سے سنیچر 17 جنوری 2026 کی صبح ملاقات کی۔
17 جنوری 2026
وجہ؟! تجربہ! مشہد کے بلوؤں یا انہی کے الفاظ میں ایران کے دوسرے سب سے بڑے شہر کے مظاہرین (تخریب کار دہشت گردوں) کے ہاتھ میں ہونے کے بارے میں ٹرمپ کا یہی اظہار خیال۔ سڑک پر ہونے والے ایک بلوے کو کج فکر مشیروں نے، دہشت گردوں کے ذریعے شہر پر قبضے کا نام دے کر امریکی صدر کے سامنے پیش کر دیا۔
15 جنوری 2026
ٹرمپ اگر مدد کرنا چاہتے تو وہ پہلے اپنے ملک کو سنبھالتے۔ رہبر انقلاب کے بقول یہ ٹرمپ بھی پچھلے فرعونوں اور نمرودوں کی طرح یقیناً سرنگوں ہوگا۔
14 جنوری 2026
یہ بین الاقوامی انارکی یقینی طور پر انھیں پشیمان کر دے گی، امریکا نے داعش کو انارکی پیدا کرنے کے لیے وجود عطا کیا، خود اس کا دامن بھی جل گیا۔
11 نومبر 2025
امریکی صدر مایوس صیہونیوں کو امید اور حوصلہ دینے مقبوضہ فلسطین گئے تھے، یہ وہاں انھیں حوصلہ دینے گئے تھے، انھیں مایوسی سے نکالنے کے لیے گئے تھے۔
23 اکتوبر 2025
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 20 اکتوبر 2025 کی صبح کو کھیلوں کے مختلف عالمی مقابلوں اور بین الاقوامی سائنسی اولمپیاڈز میں میڈل حاصل کرنے والے سیکڑوں افراد اور چیمپینز سے ملاقات کی۔
20 اکتوبر 2025
یہ مذاکرات امریکا کے موجودہ صدر کے لیے فائدہ مند ہیں۔ وہ اور پھول جائے گا، کہے گا کہ میں نے ایران کو دھمکی دی اور میں نے اسے مذاکرات کی میز پر بٹھایا۔ تاہم ہمارے لیے یہ پوری طرح نقصان ہے اور اس میں ہمارے لیے کوئي فائدہ نہیں ہے۔
24 ستمبر 2025
امریکی صدر عرب ممالک کو ایک ماڈل پیش کرتے ہیں۔ یقیناً یہ ماڈل ناکام ہو چکا ہے۔ خطے کے عوام کی کوششوں سے امریکا کو اس علاقے سے نکلنا ہوگا، اور وہ نکلے گا بھی۔
25 مئی 2025
ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امن کے لیے طاقت کا استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ امام خامنہ ای 17 مئی 2025
24 مئی 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کے پروگرام کے منتظمین اور اس عظیم شہید کے اہل خانہ سے ملاقات میں شہید قاسم سلیمانی کو مسلم امہ کا چیمپیئن اور ملت ایران کا قومی ہیرو قرار دیا۔
16 دسمبر 2020