امریکیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے طاقتور کمانڈر کو شہید کر دیا۔ امام خامنہ ای 17 جنوری 2020
1 جنوری 2022
شہید سلیمانی اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز نمونہ تھے۔ امام خامنہ ای 3 جنوری 2020
31 دسمبر 2021
شہید سلیمانی نے اپنی زندگی میں بھی استکبار کو شکست دی اور اپنی شہادت کے ذریعے بھی اسے شکست سے دوچار کیا۔ یہ صرف دعوی نہیں ہے۔ یہ ثابت شدہ حقائق ہیں۔
27 دسمبر 2020
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کے پروگرام کے منتظمین اور اس عظیم شہید کے اہل خانہ سے ملاقات میں شہید قاسم سلیمانی کو مسلم امہ کا چیمپیئن اور ملت ایران کا قومی ہیرو قرار دیا۔
16 دسمبر 2020