KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Sep. 14, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

: مسلح افواج

نَصْر مِنَ اللَّہِ وَ فَتْح قَرِيب

یقیناً اسلامی جمہوریۂ ایران کی مسلح افواج اس خبیث صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائیں گی۔ قوم بھی ہماری پشت پناہ ہے، مسلح افواج کی پشت پناہ ہے اور اسلامی جمہوریہ ان شاء اللہ صیہونی حکومت پر غالب آئے گی۔ امام خامنہ ای 13 جون 2025

17 جون 2025

مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے بریگیڈیئر جنرل رادان کو ایران کا پولیس چیف منصوب کیا

مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک حکمنامے میں بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان کو اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس فورس کا سربراہ منصوب کیا ہے۔ اس حکمنامے کا متن حسب ذیل ہے:

7 جنوری 2023

عوام کو منظم خدمات فراہم کرنے کے لئے طبی و معالجاتی کمانڈ تشکیل دی جائے

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل باقری کے نام ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں آپ نے کورونا وائرس کے مقابلے میں مسلح فورسز کی طرف سے عوام کو پہنچائی جانے والی خدمات کی قدردانی کی ہے اور ان خدمات کو ایک طبی و معالجاتی کمانڈ کے تحت لاکر مزید منظم کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ ان شواہد و قرائن کے مد نظر جو 'بایولوجیکل حملے' کے امکانات کی جانب اشارہ کرتے ہیں، یہ اقدام بایولوجیکل دفاع کی فوجی مشق کا بھی مصداق ہو سکتا ہے اور اس سے قومی توانائی و اقتدار میں بھی استحکام پیدا ہوگا۔

12 مارچ 2020

مسلح افواج کو ممکنہ غفلتوں اور کوتاہیوں کی تحقیقات کا حکم

رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے مسافربردار  طیارے کے سانحے کی تحقیقات کے نتائج سامنے آ جانے کے بعد متاثرہ خاندانوں سے ایک بار پھر اظہار ہمدردی کیا اور مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کو ممکنہ غلطیوں اور کوتاہیوں کے بارے میں تحقیقات کرنے پر مامور کیا اور ساتھ ہی اس قسم کے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی۔

11 جنوری 2020

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • A mind open to questions
  • A life of spiritual influence
  • I am proud of you
Français
  • « Du point de vue du Guide martyr, la mère était l’actrice principale dans l’éducation des enfants »
  • La pensée de l’Imam martyr est une source d’inspiration pour les acteurs culturels
  • La participation des Éditions de la Révolution Islamique sous le slogan « Par ta pensée, nous vivons », en mémoire de l'Imam Martyr
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • हमारे शहीद रहबर सबसे पहले एक महान शिक्षक और प्रशिक्षक थे
  • 27वां बग़दाद अंतर्राष्ट्रीय बुक फ़ेयर
  • इराक़ में ईरान के राजदूत डॉक्टर काज़िम आले सादिक़ः
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • لمست تعطّش الشباب العراقيّين للتعرّف إلى الإمام الشهيد السيد علي الخامنئي
  • المرأة ريحانة لا عاملة... رؤية القائد الشهيد لهويتها الحقيقية
  • الإمام الشهيد السيد علي الخامنئي كان قائد الأمة ضد المشروع الصهيوني والأمريكي
اردو
  • بغداد انٹرنیشنل بک فیئر میں انقلاب اسلامی پبلیکیشنز کی موجودگی
  • بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں میں نشستوں کا انعقاد، ایران اور عراق کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنائے گا۔
  • امام شہید اپنی اہلیہ محترمہ کا خاص احترام کرتے تھے، امام شہید کی نظر میں بچوں کی تربیت میں ماں کا کردار بنیادی ہے۔