Jul. 29, 2026
پیغمبر کی سیرت یہ ہے کہ وہ غریبوں، فقیروں وغیرہ کے ساتھ بیٹھتے تھے۔ وہ ظاہری شان و شوکت اور ان چیزوں کو، جو ظاہری طور پر شان و شوکت کا سبب ہیں، بالکل اہمیت نہیں دیتے تھے۔ امام خامنہ ای
28 ستمبر 2023