ایک حدیث کی تشریح، پیغمبر کی عوامی سیرت

پیغمبر کی سیرت یہ ہے کہ وہ غریبوں، فقیروں وغیرہ کے ساتھ بیٹھتے تھے۔ وہ ظاہری شان و شوکت اور ان چیزوں کو، جو ظاہری طور پر شان و  شوکت کا سبب ہیں، بالکل اہمیت نہیں دیتے تھے۔ امام خامنہ ای 

پیغمبر کی سیرت یہ ہے کہ وہ غریبوں، فقیروں وغیرہ کے ساتھ بیٹھتے تھے۔ وہ ظاہری شان و شوکت اور ان چیزوں کو، جو ظاہری طور پر شان و  شوکت کا سبب ہیں، بالکل اہمیت نہیں دیتے تھے۔

امام خامنہ ای 

28 ستمبر 2023

icon cover video