KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Sep. 14, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

home.tags: شہدا

غریب الوطنی میں قید کے دوران شہید ہونے والوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے مقدس مشہد میں "شہدائے غریب اسارت" (غریب الوطنی میں قید کے دوران شہید ہونے والے سپاہیوں) کی قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں، ان شہداء کو مقدس دفاع کے دوران، شجاعت، ایمان اور پائیداری کے ساتھ ساتھ، ایرانی قوم کی مظلومیت اور غریب الوطنی کا ایک گوشہ قرار دیا اور زور دے کر کہا ہے کہ اس طرح کی کانفرنسوں کا انعقاد استقامت کی تعظیم ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام، جو آج رات امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اطہر میں شہید فاؤنڈیشن میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین موسوی مقدم نے پڑھا، حسب ذیل ہے:

13 فروری 2026

حالیہ مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے شہدا کی مجلس ترحیم سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 29 جولائی 2025 کو بارہ روزہ جنگ کے شہیدوں کے لئے منعقد کی گئی مجلس عزا سے اپنے خطاب میں جنگ میں ملت ایران کی عظیم کارکردگی کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے:

29 جولائی 2025

بقول امام خمینی: خدا کی راہوں کو روشن کرنے  کا افتخار شہدا کے اہل خانہ نے اپنے ذمہ لے لیا ہے

29 اکتوبر 2023

صوبہ لرستان کے شہدا پر قومی سیمینار کے منتظمین رہبر انقلاب سے ملے

لرستان کے شہدا پر قومی سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں ملاقات کی۔ 25 اکتوبر 2023

25 اکتوبر 2023

مغربی رہنماوؤں کے پے در پے دورے اس لئے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کو بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ زخمی ہوکر زمیں بوس ہو جانے والی قابض غاصب حکومت فلسطینی مجاہدین سے پڑنے والی کاری ضرب کا انتقام غزہ کے عوام سے رہی ہے۔   

25 اکتوبر 2023

یا رسول اللہ! کیا اس سے بھی بڑا کوئي جہاد ہے؟

میں نے شہید کی ماؤں کی زیارت کی ہے جنھوں نے اپنے بیٹے کو اپنے ‏ہاتھوں سے دفن کیا تھا، اپنے ہاتھوں سے کفن پہنایا تھا، کیا یہ معمولی بات ہے؟ امام خامنہ ای

27 جون 2023

شہدا ملک کے ہیرو ہیں

شہدا کے معزز اہل خانہ سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب: سارے شہدا نمونہ عمل ہیں۔ ہمارے نوجوان کو آئیڈیل کی ضرورت ہے۔ یہ شہدا ہمارے ملک اور ہمارے نوجوانوں کے زندہ آئیڈیل شمار ہوتے ہیں۔ ان کا ذکر قائم رہنا چاہئے۔

26 جون 2023

شہیدوں نے ملک کی قسمت بدل دی

تاریخ ایران کے بڑے حساس موڑ پر شہیدوں نے تقدیر بدل دی۔ اسلامی انقلاب آ گيا کہ ملک کو جو دینی و سیاسی انحطاط کی ‏سمت جا رہا تھا بچا لے اور اس نے بچا بھی لیا۔ پھر صدام نے حملہ کر دیا۔ تب بھی شہدا ہی تھے جنہوں نے آٹھ سال مزاحمت ‏کی۔ ‏امام خامنہ ای 25 جون 2023‏

25 جون 2023

شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

  رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہداء کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات میں، شہیدوں کو ملک کی تاریخ کے برتر ہیرو قرار دیا۔

25 جون 2023

شہیدوں کا طرز زندگي نوجوانوں کے لیے آئيڈیل ہے، اسلامی انقلاب نے ایران کو مختلف میدانوں میں زوال سے بچا لیا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج اتوار کی صبح تہران میں شہداء کے سیکڑوں والدین اور بیویوں سے ملاقات میں، شہیدوں کو ملک کی تاریخ کے برتر ہیرو قرار دیا اور مختلف قرآنی، جہادی، انسانی اور سماجی پہلوؤ‎ں سے شہیدوں کے اہل خانہ کے اعلی مقام کی تشریح کی۔ انھوں نے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ افراد اور میڈیا سے شہیدوں کی یاد کو زندہ رکھنے اور نوجوان نسل کے لیے آئیڈیل تیار کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ کوشش کرنے کی اپیل کی۔​

25 جون 2023

شہدا کے لواحقین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 25 جون 2023 کو بعض شہدا کے لواحقین سے ملاقات میں ملک کی حفاظت و پیشرفت میں شہدا کے کردار پر روشنی ڈالی اور شہیدوں کے لواحقین کے مقام و مرتبے کو بیان کیا۔ خطاب حسب ذیل ہے۔

25 جون 2023

فلسطین کی آزادی کے روڈ میپ اور اس کے تئیں امت اسلامیہ کے فرائض کی نشاندہی کی

عالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ اس اہم خطاب کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے۔

18 مئی 2020

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • A mind open to questions
  • A life of spiritual influence
  • I am proud of you
Français
  • « Du point de vue du Guide martyr, la mère était l’actrice principale dans l’éducation des enfants »
  • La pensée de l’Imam martyr est une source d’inspiration pour les acteurs culturels
  • La participation des Éditions de la Révolution Islamique sous le slogan « Par ta pensée, nous vivons », en mémoire de l'Imam Martyr
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • हमारे शहीद रहबर सबसे पहले एक महान शिक्षक और प्रशिक्षक थे
  • 27वां बग़दाद अंतर्राष्ट्रीय बुक फ़ेयर
  • इराक़ में ईरान के राजदूत डॉक्टर काज़िम आले सादिक़ः
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • لمست تعطّش الشباب العراقيّين للتعرّف إلى الإمام الشهيد السيد علي الخامنئي
  • المرأة ريحانة لا عاملة... رؤية القائد الشهيد لهويتها الحقيقية
  • الإمام الشهيد السيد علي الخامنئي كان قائد الأمة ضد المشروع الصهيوني والأمريكي
اردو
  • بغداد انٹرنیشنل بک فیئر میں انقلاب اسلامی پبلیکیشنز کی موجودگی
  • بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں میں نشستوں کا انعقاد، ایران اور عراق کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنائے گا۔
  • امام شہید اپنی اہلیہ محترمہ کا خاص احترام کرتے تھے، امام شہید کی نظر میں بچوں کی تربیت میں ماں کا کردار بنیادی ہے۔

copyRight