مفضل ابن عمر نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ امام نے ایمان کی تکمیل کے لئے چار خصلتوں کا ذکر فرمایا ہے۔
2 فروری 2024
پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عوام کی ایک تعداد، ملک کے عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
3 اکتوبر 2023
بعض اہل عرفان و سلوک یہ مانتے ہیں کہ ماہ ربیع الاول حیات و زندگی کی بہار ہے۔ کیونکہ اس مہینے میں پیغمبر ختمی مرتبت اور اسی طرح آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔ پیغمبر کی ولادت ان برکتوں کا نقطہ آغاز ہے جو اللہ نے بشریت کے لئے مقدر فرمائی ہیں۔ امام خامنہ ای
25 ستمبر 2023
حضرت امام صادق علیہ السلام کے زمانے میں، وقت نے انھیں ایک موقع دیا اور حضرت ایک ایسا کام کرنے میں کامیاب رہے کہ معاشرے میں صحیح اسلامی معرفت کی بنیادیں اتنی مضبوط ہو جائيں کہ پھر تحریفوں کے ذریعے ان بنیادوں کو نہ ہلایا جا سکے۔ یہ #حضرت_امام_جعفر_صادق علیہ السلام کا کارنامہ ہے۔ امام خامنہ ای 8 نومبر 2005
14 اکتوبر 2022