اسلامی معرفت کی بنیادوں کو ہلایا نہ جا سکے
حضرت امام صادق علیہ السلام کے زمانے میں، وقت نے انھیں ایک موقع دیا اور حضرت ایک ایسا کام کرنے میں کامیاب رہے کہ معاشرے میں صحیح اسلامی معرفت کی بنیادیں اتنی مضبوط ہو جائيں کہ پھر تحریفوں کے ذریعے ان بنیادوں کو نہ ہلایا جا سکے۔ یہ #حضرت_امام_جعفر_صادق علیہ السلام کا کارنامہ ہے۔
امام خامنہ ای
8 نومبر 2005

14 اکتوبر 2022