امام حسین علیہ السلام فرماتے تھے: ہم جب بھی رسول اللہ کی زیارت کے مشتاق ہوتے تھے تو ہم علی اکبر کو دیکھتے تھے۔ امام خامنہ ای
21 فروری 2024
ان شاء اللہ، خداوند عالم حضرت علی اکبر علیہ السلام کے صدقے میں آپ نوجوانوں کی حفاظت کرے، آپ کو اسلام کے لیے بچائے رکھے اور ثابت قدم رکھے۔ نوجوان توجہ رکھیں کہ وہ صراط مستقیم کو پہچان سکتے ہیں۔
20 فروری 2024
حسینیہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ تہران میں شب آٹھ محرم 1445 ہجری کی مجلس سید الشہدا برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ اس مجلس سے خطاب میں حجت الاسلام والمسلمین علی اکبری نے حضرت علی اکبر علیه السلام کی شخصیت پر نوجوانوں کی اسلامی تربیت کے لئے مثالی ہستی کے عنوان سے روشنی ڈالی۔ KHAMENEI.IR کی اردو ویب سایٹ پر اس خطاب کی تلخیص پیش کی جاتی ہے۔
3 اگست 2023
26 جولائی 2023
حسینیۂ امام خمینی میں منگل کو ساتویں محرم کی شب کی مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجالس کا یہ سلسلہ پیر کی شب سے شروع ہوا ہے اور آج دوسری مجلس عزا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔
25 جولائی 2023