صوبہ سیستان و بلوچستان میں آنے والے سیلاب سے عوام کو بہت نقصان ہوا ہے۔ جو امدادی کام ہو رہا ہے جاری رہنا چاہئے۔ امدادی ٹیمیں، خواہ سرکاری ہوں یا ان کے علاوہ، کام جاری رکھیں۔ دوسرے افراد جو اس امداد میں شامل ہونا چاہتے ہیں، وہ بھی شامل ہوں۔ امام خامنہ ای
5 مارچ 2024
ہم دنیا کو یہ سکھانا چاہتے ہیں، ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مسلم برادران آپس میں تعاون کریں۔ ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزاریں، اس کا نمونہ ہمارے یہاں سیستان و بلوچستان میں موجود ہے۔ امام خامنہ ای
2 اکتوبر 2023
مغربی و سامراجی طاقتیں زوال پذیر ہیں۔ دنیا میں امریکہ کی طاقت کے انڈیکیٹرز تنزل کا شکار ہیں۔ امریکہ کی طاقت کا ایک اہم انڈیکٹر اس کا طاقتور اقتصاد تھا اور اب وہ خود کہتے ہیں کہ زوال کا شکار ہو گیا ہے۔
19 ستمبر 2023
اگر ہم چوکنا رہے، دشمن کو پہچان لیا، دشمن کے طریقوں کو سمجھ لیا، ہم نے کوشش کی کہ اپنی باتوں میں، اپنے افکار میں، اپنے عمل میں اور اپنے اقدام میں دشمن کی سازش کی مدد نہ کریں تو دشمن کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا۔ امام خامنہ ای
17 ستمبر 2023
وہ خود کہتے ہیں کہ دنیا میں امریکا کی طاقت کے انڈیکس رو بہ زوال ہیں۔ کون سے انڈیکس؟ جیسے معیشت؛ امریکا کی طاقت کے سب سے اہم اشاریوں میں سے ایک امریکا کی مضبوط معیشت تھی اور وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ رو بہ زوال ہے۔ امام خامنہ ای
13 ستمبر 2023
دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گيا ہے۔ اس تبدیلی کی بنیادی علامتیں امریکا جیسی دنیا کی سامراجی طاقتوں کا کمزور ہونا اور نئي علاقائي اور عالمی طاقتوں کا ابھرنا ہے۔
13 ستمبر 2023
نئي تبدیلی کی بنیادی علامتیں، کچھ چیزیں ہیں۔ پہلے مرحلے میں دنیا کی سامراجی طاقتوں کا کمزور ہو جانا، امریکا کی سامراجی طاقت کمزور پڑ چکی ہے اور مزید کمزور ہو رہی ہے۔ امام خامنہ ای
12 ستمبر 2023
دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس تبدیلی کے بنیادی خطوط دنیا کی استکباری طاقتوں جیسے امریکہ کا کمزور ہونا اور نئی علاقائی و عالمی طاقتوں کا ابھرنا ہے۔ امام خامنہ ای 11 ستمبر 2023
11 ستمبر 2023
اربعین کے موقع پر گراں قدر مہمان نوازی کے لئے میں عراقی بہنوں اور بھائیوں کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ انہوں نے اپنا سب کچھ پیش کر دیا اور دو کروڑ بیس لاکھ سے زائد زائرین امام حسین کی میزبانی کی۔ امام خامنہ ای 11 ستمبر 2023
11 ستمبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر گیارہ ستمبر کی صبح سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔
11 ستمبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 11 ستمبر 2023 کو صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ جنوبی خراسان کے عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ دونوں صوبوں سے بڑی تعداد میں لوگ ملاقات کے لئے حسینیہ امام خمینی تہران پہنچے تھے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں دونوں صوبوں کی خصوصیات کا ذکر کیا۔ شیعہ سنی اتحاد اور بھائی چارے پر روشنی ڈالی اور عالمی حالات کا جائزہ لیا۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
11 ستمبر 2023