امریکا زوال کا شکار ہے، یہ رہے شواہد!

وہ خود کہتے ہیں کہ دنیا میں امریکا کی طاقت کے انڈیکس رو بہ زوال ہیں۔ کون سے انڈیکس؟ جیسے معیشت؛ امریکا کی طاقت کے سب سے اہم اشاریوں میں سے ایک امریکا کی مضبوط معیشت تھی اور وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ رو بہ زوال ہے۔ امام خامنہ ای ‏

وہ خود کہتے ہیں کہ دنیا میں امریکا کی طاقت کے انڈیکس رو بہ زوال ہیں۔ کون سے انڈیکس؟ جیسے معیشت؛ امریکا کی طاقت کے سب سے اہم اشاریوں میں سے ایک امریکا کی مضبوط معیشت تھی اور وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ رو بہ زوال ہے۔

امام خامنہ ای ‏

13 ستمبر 2023

icon cover video