وینیزوئلا کی بولیواری یونیورسٹی میں بعض پروفیسروں اور دانشوروں کی شرکت سے پیر 11 مارچ کو منعقد ہونے والی ایران اور وینیزوئلا کے ثقافتی تعلقات کی نشست میں انسٹاگرام اور فیس بک پر امام خامنہ ای کے فلسطین کی حمایت کرنے والے پیجز بند کئے جانے کی مذمت کی گئي۔
14 مارچ 2024
رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر کی شام وینیزوئيلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔
11 جون 2022
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیٹرولیم اشیا کی کھیپ لے کر وینیزوئلا جانے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے آئل ٹینکروں کے عملے کے افراد اور کپتانوں کے نام ایک شفقت آمیز پیغام میں ان کی قدردانی کی۔
8 جون 2020