8 اکتوبر 2026
8 اکتوبر 2026
7 اکتوبر 2025
آج تک صہیونی (الاقصیٰ فلڈ آپریشن کی) اس شکست کے دباؤ اور ذلت سے اپنے آپ کو باہر نہیں نکال سکے۔ ہاں وہ اپنی طاقت دکھاتے ہیں لیکن کہاں؟ غزہ کے مریضوں کے کسی اسپتال میں، غزہ کے اسکولوں میں اور غزہ کے لوگوں کے سروں پر (بم برسا کر) جن کے پاس پناہ لینے کی کوئي جگہ نہیں ہے۔ طاقت کے اس مظاہرے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ امام خامنہ ای
24 مارچ 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 5 فروری کی صبح ملک کی فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں امریکا کی جانب سے صیہونی حکومت کی پشت پناہی سے غزہ میں سامنے آنے والے انسانیت سوز مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
5 فروری 2024
غاصب صیہونی حکومت کی نابودی کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کے نظریے اور موقف پر ایک نظر
30 نومبر 2023
یہ طوفان الاقصی آپریشن بے شک صیہونی حکومت کے خلاف انجام پایا لیکن در اصل امریکی رسوخ کو مٹانے والا ہے۔ ان شاء اللہ یہ طوفان جاری رہا تو اس شیڈول کو پوری طرح مٹا دے گا۔ امام خامنہ ای
29 نومبر 2023
بسیج کی ایک اہم خاصیت اس کا سرحدوں تک محدود نہ ہونے کا پہلو ہے۔ وہی 'عالمی مزاحمت کے بیج' جن کی بشارت امام خمینی نے دی تھی آج اس علاقے کا مستقبل طے کر رہے ہیں۔ اس کی ایک مثال یہی طوفان الاقصی ہے۔ امام خامنہ ای
29 نومبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) سے ملاقات میں اس فورس کو امام خمینی کی گرانقدر یادگار بتایا اور بسیجی ہونے پر ان کے افتخار کو، بسیج کے ممتاز درجے کا غماز بتایا۔
29 نومبر 2023
صیہونی حکومت جتنے بھی جرائم کر لے الاقصی طوفان آپریشن کے نتیجے میں ہونے والی شرمناک شکست کی بھرپائی نہیں کر سکتی۔ امام خامنہ ای
18 اکتوبر 2023
اس تباہ کن زلزلے(الاقصی طوفان آپریشن) نے غاصب صیہونی حکومت کی حکمرانی کے بعض اصلی ستونوں کو مسمار کر دیا ہے اور ان ستونوں کی تعمیر نو اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہوگي۔ امام خامنہ ای
15 اکتوبر 2023
15 اکتوبر 2023