رہبر انقلاب اسلامی نے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کیے جانے کی منظوری دیرہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال اور عید فطر کی مناسبت سے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کرنے یا ان کی سزاؤں میں کمی کرنے کی عدلیہ کے سربراہ کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
6 اپریل 2024