جب تک فلسطین اس کے اصلی مالکوں یعنی فلسطینیوں کو واپس نہیں مل جاتا تب تک مغربی ایشیا کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ امام خامنہ ای
3 مئی 2024
نعرے لگاتے ہیں کہ امریکا مردہ باد۔ نوجوان بھی نعرہ لگاتا ہے لیکن اسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ کیوں امریکا مردہ باد کہتا ہے۔ امام خامنہ ای
2 مئی 2024
طلبہ سے پیش آنے کا امریکی حکومت کا طریقہ عملی طور پر غزہ میں نسل کشی کے بھیانک جرم میں صیہونی حکومت کے ساتھ امریکا کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے۔ امام خامنہ ای
2 مئی 2024
آپ غور کیجئے! اسرائیل کی زبانی مخالفت کرنے پر امریکا کیسا برتاؤ کر رہا ہے۔ امریکی طلبہ نے نہ تو کوئی تخریبی نعرے لگائے، نہ کسی کو قتل کیا، نہ کہیں آگ زنی کی۔ پھر بھی ان سے اس طرح پیش آ رہے ہیں۔ امام خامنہ ای
1 مئی 2024
فلسطین فلسطینی عوام کا ہے، جن میں مسلمان بھی ہیں، مسیحی بھی ہیں اور یہودی بھی ہیں۔ فلسطین ان کا ہے۔ فلسطین انہیں لوٹا دیا جائے۔ امام خامنہ ای
1 مئی 2024
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح مایہ ناز مفکر استاد شہید آیت اللہ مرتضیٰ مطہری کی شہادت کی برسی اور یوم اساتذہ کی مناسبت سے ملک بھر سے آئے ہوئے ٹیچروں سے ملاقات کی۔
1 مئی 2024
اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے یکم مئی 2024 کو ملک کے اساتذہ کے اجتماع سے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خطاب کیا۔ (1) آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب:
1 مئی 2024
غزہ کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمیں اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر دنیا کے لوگوں کی عمومی نظروں سے ہٹنے نہیں دینا چاہیے، اسے سب سے بڑے مسئلے کی حیثیت سے باہر نہیں آنے دینا چاہیے۔ امام خامنہ ای
1 مئی 2024
ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے بدھ پہلی مئی 2024 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
1 مئی 2024
مایہ ناز مفکر استاد شہید آیت اللہ مطہری کی شہادت کی برسی پر ملک بھر سے سیکڑوں ٹیچرز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
30 اپریل 2024