اسلامی انقلاب اسٹی ٹیوٹ کے بین الاقوامی شعبے کی کاوشوں سے 'فلسطین' کتاب کے اردو اور کردی ترجموں کی رسم اجرا تہران بین الاقوامی بک فیئر میں عمل میں آئی۔
11 مئی 2024
صرف اتنا نہیں کہ تعلقات نہیں ہیں، بلکہ سرے سے تسلیم ہی نہیں کرتے۔ ایک صیہونی حکومت تھی اور ایک جنوبی افریقا کی نسل پرست حکومت تھی۔
10 دسمبر 2020
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعہ 17 ربیع الاول کو میلاد پیغمبر اور یوم ولادت فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام، وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقات سے ملاقات میں فرمایا کہ دنیائے اسلام کی موجودہ مصیبتوں اور خاص طور پر فلسطین کے افسوسناک حالات کی وجہ اتحاد بین المسلمین کا کمزور ہونا ہے۔
15 نومبر 2019
لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے پچیس سال بعد اسرائیل کا وجود باقی نہ رہنے سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے خطاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک اہم نکتہ بیان کیا۔
23 ستمبر 2019