ہم نے انقلاب کے شروع سے کہا کہ دو حکومتوں کو ہم تسلیم نہیں کرتے
صرف اتنا نہیں کہ تعلقات نہیں ہیں، بلکہ سرے سے تسلیم ہی نہیں کرتے۔ ایک صیہونی حکومت تھی اور ایک جنوبی افریقا کی نسل پرست حکومت تھی۔
اپارتھائیڈ رژیم سرنگوں ہو گئی۔ یہ بھی سرنگوں ہوگی، یہ رژیم بھی واقعی نسل پرست، اپارتھائیڈ دروغگو، خبیث صیہونی حکومت ہے، یہ بھی سرنگوں ہوگی
10 دسمبر 2020