عید الاضحیٰ اور عید غدیر کی مناسبت سے کچھ قیدیوں کی سزا میں کمی یا معافی کی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے منظوریعید الاضحیٰ اور عید غدیر خم کی آمد کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ڈھائي ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائيں معاف یا ان میں کمی کرنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔
16 جون 2024