رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح تہران یونیورسٹی پہنچ کر شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کے ساتھی شہید وسیم ابو شعبان کی نماز جنازہ پڑھائي۔
1 اگست 2024
رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات کی صبح تہران یونیورسٹی میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کے ساتھی شہید وسیم ابو شعبان کی نماز جنازہ پڑھائي۔
1 اگست 2024
تہران یونیورسٹی میں بدھ کی صبح رہبر انقلاب کی امامت میں شہید صدر اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئي۔
22 مئی 2024
رہبر انقلاب اسلامی نے شام میں ایران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی۔
4 اپریل 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی شب راہ قدس کے سات شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائي۔
4 اپریل 2024
شہید رضی موسوی شام میں صیہونی حکومت کے میزائیل حملے میں شہید ہو گئے تھے۔ امام خامنہ ای
28 دسمبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح شہید والا مقام سید رضی موسوی کے پیکر اطہر پر سورۂ فاتحہ کی تلاوت کی اور شہی کی نماز جنازہ پڑھائي۔
28 دسمبر 2023