سابق صدر شہید رجائی اور سابق وزیر اعظم شہید با ہنر کی شہادت کی برسی اور ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 27 اگست 2024 کی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کلیدی مسائل اور ترجیحات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
27 اگست 2024
اسلامی جمہوریہ ایران میں منائے جانے والے ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اسلامی جمہوریہ کے دوسرے صدر محمد علی رجائی اور وزیر اعظم جواد با ہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر 30 اگست 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے دونوں شہیدوں کی خصوصیات کا ذکر کیا اور حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ آپ نے حکومت کو کچھ اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
30 اگست 2023
رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں انفراسٹرکچر کے کاموں، بڑے معاشی انڈیکسز میں پیشرفت اور خارجہ پالیسی سمیت متعدد شعبوں میں حکومت کی اچھی اور مضبوط کارکردگي کو سراہتے ہوئے کہا کہ افسوس کہ حکومت کے قابل تعریف بنیادی کاموں کے باوجود معاشی مسائل، غبار کی طرح اس کے بنیادی کاموں کے دکھائي دینے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
30 اگست 2023
سابق صدر شہید رجائي اور سابق وزیر اعظم باہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
30 اگست 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب میں بارہویں حکومت کے ٹرم کے آخری سال کو مختلف شعبوں میں خدمات کا دائرہ وسیع تر کرنے کا اچھا موقع قرار دیا اور پیداوار، سرمایہ کاری، قومی کرنسی کی قدر جیسے اہم اقتصادی مسائل نیز ورچوئل اسپیس کے بارے میں کچھ نکات پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ پوری سنجیدگی سے پیداوار کی رکاوٹوں کو رفع کرنے اور مشکلات کے ازالے کے لئے مزید ہمت و حوصلے سے کام کرنا چاہئے۔
22 اگست 2020