اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی اچھی اور درست پالیسی

پڑوسیوں سے اختلافات کو نمٹانے اور ملکوں اور بر اعظموں منجملہ جنوبی امریکہ، مشرقی ایشیا اور افریقا سے کئی طرح ‏کے تعلقات قائم کرنے کی اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی پالیسی بہت اچھی اور درست پالیسی ہے۔ 
امام خامنہ ای
30 اگست 2023

1 ستمبر 2023

اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی اچھی اور درست پالیسی
gallery item pic-33630-1693572362.jpeg