صیہونی حکومت، فلسطین کی غصب شدہ سرزمین میں ایک نسل پرست حکومت ہے کیا ایک نسل پرست حکومت سے انصاف کی توقع رکھی جا سکتی ہے؟
13 مارچ 2026
مہدئ موعود کے ظہور کے بعد کا زمانہ ایسا زمانہ ہوگا کہ قومیں آپس میں جنگ نہیں کریں گی، دنیا میں جنگ بھڑکانے والے ان ہاتھوں کی مسلط کردہ جنگیں نہیں ہوں گی۔ پوری دنیا میں مکمل امن و سلامتی ہوگی۔
5 فروری 2026
مہدویت کا سب سے نمایاں نعرہ انصاف ہے۔ یعنی انسانیت کا دل دھڑک رہا ہے کہ وہ نجات دہندہ آئے اور ظلم و ستم کا خاتمہ کر دے۔
9 جنوری 2026
انسانوں کے سلسلے میں امیر المومنین کا احساس بے نظیر ہے، صرف مسلمانوں اور اپنے پیروکاروں کے ہی بارے میں نہیں بلکہ سبھی انسانوں کے بارے میں آپ کا احساس اوج پر ہے۔
7 جنوری 2026
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت اور شہید سلیمانی کی برسی پر شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ اور بارہ روزہ جنگ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے 3 جنوری 2026 کی اپنی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب کرتے ہوئے مولائے کائنات کی جائے پیدایش اور حضرت ہی عظیم صفات پر گفتگو کی۔ انہوں نے شہید سلیمانی کی شخصیت اور خصوصیات پر روشنی ڈالی ساتھ ہی در پیش مسائل و حالات کا جائزہ لیا۔ خطاب حسب ذیل ہے:
5 جنوری 2026
جو لوگ ظالمانہ طاقت کے نشے میں چور ہیں ان سے نصیحت کی زبان میں بات نہیں ہو سکتی، ان سے طاقت کی زبان میں بات کرنا چاہیے۔
14 نومبر 2025
مہدئ موعود کے منتظروں کا انتظار پہلے مرحلے میں انصاف کے قیام کا انتظار ہے۔
10 اکتوبر 2025
عالمی یوم امن (21 ستمبر) کی مناسبت سے، 'انصاف' سے 'امن' کے باہمی رابطے اور اقوام کے لیے اس عملی جامہ پہنانے کے طریقۂ کار کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا نظریہ۔
23 ستمبر 2025
امیرالمومنین علیہ السلام نے خلافت کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد لمحہ بھر کے لئے بھی انصاف کے نفاذ سے ہاتھ نہیں کھینچا۔ آپ انصاف کی راہ پر سختی کے ساتھ ڈٹے رہے اور بعد میں اسی راہ پر چلتے ہوئے شہید ہوگئے: "قتل فى محراب عبادتہ لشدّۃ عدلہ" (امیرالمومنین محراب عبادت میں اپنے شدید انصاف کے سبب شہید کر دیے گئے۔) امام خامنہ ای 287 اکتوبر 1998
15 ستمبر 2024