قرآن کی روشنی میں: امیرالمومنین ایک لمحے کے لئے بھی انصاف قائم کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے

امیرالمومنین علیہ السلام نے خلافت کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد لمحہ بھر کے لئے بھی انصاف کے نفاذ سے ہاتھ نہیں کھینچا۔ آپ انصاف کی راہ پر سختی کے ساتھ ڈٹے رہے اور بعد میں اسی راہ پر چلتے ہوئے شہید ہوگئے: "قتل فى محراب عبادتہ لشدّۃ عدلہ" (امیرالمومنین محراب عبادت میں اپنے شدید انصاف کے سبب شہید کر دیے گئے۔) امام خامنہ ای 287 اکتوبر 1998

امیرالمومنین علیہ السلام نے خلافت کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد لمحہ بھر کے لئے بھی انصاف کے نفاذ سے ہاتھ نہیں کھینچا۔ آپ انصاف کی راہ پر سختی کے ساتھ ڈٹے رہے اور بعد میں اسی راہ پر چلتے ہوئے شہید ہوگئے: "قتل فى محراب عبادتہ لشدّۃ عدلہ" (امیرالمومنین محراب عبادت میں اپنے شدید انصاف کے سبب شہید کر دیے گئے۔)

امام خامنہ ای

287 اکتوبر 1998

15 ستمبر 2024

قرآن کی روشنی میں: امیرالمومنین ایک لمحے کے لئے بھی انصاف قائم کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے