امیر المومنین کی طرح ہم دشمنوں کی زیادہ تعداد سے نہیں ڈرتے
امریکا سے نہیں ڈرنا چاہیے اور ایرانی قوم نہیں ڈرتی۔ قوم کے سبھی طبقوں میں شجاعت کی جو یہ روح، اللہ پر توکل اور جوش و جذبہ ہے، اس سے یہ قوم فتحیاب ہوگی، اپنے اہداف حاصل کرے گی اور دشمنوں کو جھکا کر رہے گی۔ کوئی بھی دشمن، ایرانی قوم کو اس راہ پر چلنے سے نہیں روک سکتا، جو اسلام نے اس کے سامنے رکھی ہے۔ بس یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ علی ابن ابی طالب کی طرح دشمن کی کثرت سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔
امام خامنہ ای
19 جنوری 1992

11 مارچ 2026