قرآن کی روشنی میں: اپنے اندر مثبت تبدیلیاں پیدا کریں، اللہ آپ کی زندگي میں مثبت چیزیں پیدا کرے گا

انسان اگر صحیح سمت میں قدم اٹھائیں تو صحیح سمت میں ہی آگے بڑھیں گے اور اگر غلط راہ پر لگ جائیں تو غلط راہوں پر ہی بڑھتے چلے جائیں گے۔ سورۂ رعد (کی آیت گیارہ) میں ارشاد ہوتا ہے: بے شک اللہ کسی قوم کی اس حالت کو نہیں بدلتا جو اس کی ہے جب تک قوم خود اپنی حالت کو نہ بدلے۔ یعنی جب آپ خود اپنے اندر صحیح تبدیلیاں لائیں گے تو اللہ بھی آپ کی زندگی میں مثبت حقیقتیں وجود میں لائےگا۔

امام خامنہ ای

1 جون 2020

12 جنوری 2026