اسلامی گھرانہ: گھر، زنانہ خدمات کا اہم ترین حصہ
گھر، جسم و روح کی آسائش کا بہترین ماحول ہے، جسم و روح کی تھکن دور کرنے کا بہترین مرکز ہے، عشق و اخلاص کی حقیقی ترین فضا ہے، کسی بھی ماحول میں گھر کی طرح کا عشق و اخلاص قابل تصور نہیں ہے اور نہ ہی اس کا کوئی وجود پایا جاتا ہے۔ گھریلو عورتوں نے، عظیم ترین خدمات انجام دی ہیں۔ جن خواتین نے گھریلو خدمات اور خانہ داری کو ترجیح دی ہے ان کی خدمات کی قدردانی ضروری ہے۔ اگرچہ گھر سے باہر کی خدمات بھی خواتین کے ذمے رہی ہیں اور رہیں گی لیکن گھر، زنانہ خدمات کا اہم ترین حصہ ہے۔
امام خامنہ ای
3 فروری 2021

7 جون 2025